Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | DIFFUSION FLOW R Noun Report Error! | نفوذی بہاو ۔ |
1747 | DIFFUSION INDEX R Adjective Report Error! | بڑے شماریاتی سلسلوں کی ایک شکل میں تلخیص کرنے کا آلہ ۔ |
1748 | DIFFUSION MOTION R Noun Report Error! | نفوذی حرکت ۔ |
1749 | DIFFUSION OF CULTURE R Noun Report Error! | تہذیب کا رچاو ۔ |
1750 | DIFFUSION OF GASES R
Report Error! | گیسوں کا نفوذ ۔ گیسوں کے مالیکیول آزادانہ حرکت کرتے ہیں اور جس برتن میں گیس ہوا اس میں ہر جگہ مساوی طور پر تقسیم ہوتے ہیں ۔ گراہم کے کلیہ نفوذ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ گیسوں کے نفوذ کی رفتار یں ان کی کثافتوں کے جذرکے برعکس متناسب ہوتی ہیں جبکہ ساری پیمائش یکساں حالات ، دباﺅ اور حرارت کے مطابق مرتب کی جاتی ہے ۔ |