Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | DIKETONES
R
Report Error! | ڈائی کیٹونز ۔ نامیاتی مرکبات جن میں دو کیٹو (>c-o) گروپ ہوتے ہیں ۔تیزاب کی خصوصیات دکھاتے ہیں اور کیٹو ( keto) اور اینول حالتوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
2057 | DIKHASS R Name Report Error! | دخاس ۔ بہت زیادہ ۔ |
2058 | DIKTAT R Noun Report Error! | حُکم ۔ فرمان ۔ امر واجِب التعمیل خصوصاً وہ شرائط جو جنگ کے بعد فاتح کی طرف سے عائد کی جائیں ۔ |
2059 | DIKTEITIV R Adjective Report Error! | آمرانہ ۔ اختیار کلی کی رو سے ۔ خودسرانا ۔ تحکمانہ ۔ استبدادی ۔ |
2060 | DIL ARA R Name Report Error! | دل آرا ۔ حبوب ۔ دل کو سجانے والا ۔ |