Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | DIHYDROXY ACETONE, HOCH2 C(O) CH2 OH
R
Report Error! | ڈائی ہائیڈروکسی ایسی ٹون ۔ ایک طاقتور تخفیفی عامل جسے
sun - tan کے علاج میں علاج میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
2037 | DIHYDROXYBENZENE(BENZENEDIOL) C6H4(OH)2 THERE ARE THREE ISOMERS OF THIS MOLECULE ALL WITH DIFFERENT TRADITIONAL NAMES R Phrase Report Error! | ڈائی ہائیڈروکسی بنزین ، اس کا فارمولہ c6h4(oh)2ہے ، اس مالیکیول کے تین آئسومرز ہیں ۔ |
2038 | DIHYDROXYBEZENE, CATECHOL, C6H6O2(1,2-) R
Report Error! | ڈائی ہائیڈ روکسی بینزین ۔ کیٹکول ، بے رنگ کرسٹل ، طاقتور تخفیفی عامل اسے ڈیویلپر ، مانع تکسید اور رنگوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2039 | DIHYDROXYETHANE, ETHYLENE GLYCOL ( 1,2-) R
Report Error! | ہائیڈ روکسی ایتھین ۔ ایتھائلین گلائی کول بے رنگ ، شیریں ذائقہ اور رطوبت بین مائع ہے اسے انجماد دور کرنے اور انجنوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مصنوعی ریشے اور پلاسٹک بنانے کے کام بھی کرتا ہے ۔ |
2040 | DIHYSTERIA R Verb Report Error! | دو تخم دان ۔ |