Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | DIETHYLCARBAMAZINE R Noun Report Error! | پیٹ کے کیڑے مارنے کی ایک دوا ۔ |
1502 | diethylcarbamazine R Phrase Report Error! | ڈائی ایتھائیل کار بیمازین : نو عمر کیڑوں کے خلاف ضصوصی طور پر عامل ۔ منہ سے کھائی جانے والی دوا ۔ اس دوا سے داﺅنڈ ورم مرجاتے ہیں ۔ ۲ گولیاں صبح ۲ دوپہر ۲ شام برائے فائیلیری اے سس ۔ |
1503 | diethylene glycol hoch2ch2och2oh a colourless liquid used as a solvent for cellulose nitrate R Phrase Report Error! | ڈائی ایتھائلین گلائی کول ، سیلولوز نائٹریٹ کے لیے بطور محلل استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع ۔ |
1504 | DIETHYLMALONYL UREA R
Report Error! | ڈائی ایتھائل میلونائیل یوریا ۔ ایک باربی ٹون ہے ۔ |
1505 | DIETHYLPROPION R Noun Report Error! | مرکزی اعصابی نظام کو تحریک دینے والی دوا جو بھوک کم کرتی ہے ۔ |