Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | DIALYTIC TELESCOPE R Noun Report Error! | دور بین جس میں لالونیت حاصل کرنے کے کئے دونوں عدسوں کو ایک دوسرے سے دوری پر رکھا جاتا ہے ۔ |
347 | DIALYTICALLY R Adverb Report Error! | بطور رق پاشی ۔ رق پاشی کے ذریعہ ۔ |
348 | DIALYZATE R Noun Report Error! | دانے دار مادّہ جو کِسی باریک جھلی سے کِسی محلُول کو چھاننے کے بعد باقی رہ جاتا ہے ۔ |
349 | DIALYZE R Verb Report Error! | رق پاشی کرنا۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنا۔ چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا۔ |
350 | DIALYZED LRON R
Report Error! | رق پاش لوہا ۔ فیرک ہائیڈ روآکسائیڈ کا لسونتی محلول گہرے سرخ رنگ کا یہ محلول دوا میں استعمال ہوتا ہے ۔ |