Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | DIPLOID R Adjective Report Error! | ڈائی پلائیڈ ۔ دو خلوی ۔ جفت خلوی ۔ دولا جفت لونیہ جوڑوں میں کروموسومز رکھنا ۔ ہر جوڑے کا رکن مماثل ہوتا ہے ۔ |
2912 | DIPLOID CELL
R
Report Error! | ڈائی پلائیڈ خلیہ ( مکمل خلیہ) ۔ بیضہ اور سپرم کے ملنے سے بیضہ بار آور بنتا ہے اس میں کرو موسوموں یا لون جسیموں کی تعداد دگنی ہوتی ہے ۔ اسے zn سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ جسمانی یا غیر جنسی خلیوں میں پائے جانے والے کرو سوموں کی نارمل تعداد ہے جو ہر نوع میں مستقل ہوتی ہے مثلاً انسان میں 46 کرو مو سوم ہوتے ہیں لیکن جنسی خلیوں ( بیضہ اور سپرم ) میں ان کی تعداد آدھی ہوتی ہے ۔ دونوں مل کر خلیہ یعنی ڈائی پلائیڈ سیل بنتے ہیں ۔ |
2913 | DIPLOIDAL R Adjective Report Error! | دولا سے متعلق ۔ |
2914 | DIPLOIDION R Noun Report Error! | قدیم یونان میں عورتوں کا لباس جس کا بالائی حصہ دوہرا ہوتا تھا ۔ |
2915 | DIPLOIDY R Noun Report Error! | جُفت لونیت ۔ جُفت خلویت ۔ ہر خلیہ میں دو لونیے رکھنے والا ۔ |