Sr. | English Words | Urdu Words |
3016 | DIPLOSTICHOUS R Adjective Report Error! | دو صنفی ۔ |
3017 | DIPLOTAXIS GRIFFITHI R Noun Report Error! | بارانی مولی |
3018 | DIPLOTENE R Noun Report Error! | خُلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں ۔ |
3019 | DIPLOTENE R Adjective Report Error! | ڈائی پلوٹین ۔ دو بند ۔ تخفیفی انقسام کی پہلی تقسیم کے پروفیز کا مرحلہ جس میں لون خیطہ کے جوڑے مماثل کروموسومز سے حاصل ہونے کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہونا شروع کرتے ہیں ۔ البتہ صلیبیہ میں ایسا نہیں ہوتا جس میں ردو بدل لون خیطوں کے درمیان وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ |
3020 | DIPLOTEROUS R Adjective Report Error! | بھیڑوں کی ایک نوع سے متعلق ۔ |