Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | DIGITIGRADE R Noun Report Error! | پنجہ چال۔ اصبع خرام۔ پنجوں کے بل چلنے والا جانور۔ جیسے کُتَا۔ |
1917 | DIGITIGRADE R Adjective Report Error! | ڈیجی ٹی گریڈ ۔ پنجہ چال ۔ پنجوں کے بل چلنا ۔ حیوان جو پنجوں کی بطنی سطح پر چلتے ہیں وہ کف چال چلنے والے حیوانوں سے زیادہ تیز دوڑتے ہیں ۔ مثلا بلی ۔ شیر ۔ بھیڑیا وغیرہ ۔ |
1918 | DIGITIGRADISM R Noun Report Error! | اِصبع خرامی ۔ پنجہ چالی ۔ |
1919 | DIGITINERVATE R Adjective Report Error! | ( نباتیات ) پنجہ رگہ ۔ |
1920 | DIGITINERVED R Adjective Report Error! | ( نباتیات ) پنجہ رگہ ۔ |