Sr. | English Words | Urdu Words |
6586 | DISULFIRAM R Noun Report Error! | سلفر کا مرکب جو الکحل کی موجودگی میں متلی اور کا باعث بنتا ہے ۔ |
6587 | DISULFURIC ACID R Noun Report Error! | ایک قلمی تیزاب جو اس وقت حاصل ہوتا ہے ۔ جب سلفر ڈائی آکسائڈ سلفیورک ایسڈ میں حل کیا جاتا ہے ۔ |
6588 | DISULPHATE R Noun Report Error! | ( کیمیا ) نمک جس میں کسی اساس کے ایک معادل کے ساتھ گندھک کے تیزاب کے دو معادل ھوں ۔ |
6589 | DISULPHIDE R Noun Report Error! | ایک دو عنصری کیمیائی شے جِس کے ہر سالمے میں دو گندھک کے ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
6590 | disulphide bond the covalent bond between two sulphurs in the sulphydryl group of paried cysteine aminot acids a protein R Phrase Report Error! | ڈائی سلفائیڈ بانڈ ، سلفی ڈرائل گروپ میں دو لفر ایٹموں کے درمیان بننے والا بانڈ ۔ |