Sr. | English Words | Urdu Words |
6121 | DISSUADER R Noun Report Error! | مزاحم ۔ مائع ۔ باز رکھنے والا ۔ منع کرنے والا ۔ روکنے والا ۔ سمجھانے بُجھانے والا ۔ کسی کام کے نہ کرنے کا مشورہ دینے والا ۔ |
6122 | DISSUASION R Noun Report Error! | باز رکھنے کا عمل ۔ مناعی ۔ ممانعت ۔ روک ۔ روکنے کا عمل ۔ بازداشت ۔ مزاحمت ۔ |
6123 | DISSUASIVE R Adjective Report Error! | مزاحم ۔ مائع ۔ باز رکھنے والا ۔ روکنے والا ۔ سمجھانے بُجھانے والا ۔ |
6124 | DISSUASIVELY R Adverb Report Error! | مزاحمتی طور پر ۔ مائع ہونے کے نقطہ نظر سے ۔ باز رکھنے کے لحاظ سے ۔ روکنے کے انداز سے ۔ سمجھانے بُجھانے کے طور پر ۔ |
6125 | DISSUASIVENESS R Noun Report Error! | ممانعت ۔ رُکاوٹ ۔ مزاحمت ۔ |