Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | DIAMETRICALLY OPPOSED R Adjective Report Error! | مکمل طور پر مختلف اور مخالف ۔ |
382 | DIAMICRON R Noun Report Error! | کلائکلا زائد کا تجارتی نام ۔ |
383 | DIAMIDE R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
384 | DIAMIDINES R Noun Report Error! | ایسی دوائیں جو ٹرائی پینوسومز سے پیدا ہونے والے امراض نامی طفیلی جراثیموں سے پیدا ہونے والے امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ |
385 | DIAMINE R Noun Report Error! | کوئی ایسا مادّہ جِس میں دو ایمین گروپ ہوں ۔ |