Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | DIAMOX R Noun Report Error! | ایسیٹازولا مائڈ کا تجارتی نام ۔ |
457 | diamox R Phrase Report Error! | ڈایا مارفین : ہیروئن ۔ مارفین سے اخذ شدہ ۔ اس کا استعمال عادی بنادیتا ہے ۔ شدہ درد اور کفانسی کو دبانے کے لئے مفید ۔ |
458 | diamox R Phrase Report Error! | ڈایا موکس : ایسیٹا زولامیڈ ۔ یہ مرکب کار بونک این ہائیڈرس کے عمل کو روکتا ہے ۔ امراض مرگی میں مفید ۔ الکائن پیشاب کی زائد مقدار کو خارج کرتا ہے ۔ |
459 | DIAMPHIPNOIDAE R Adjective Report Error! | ڈائی ایمفی نوئیڈا ۔ چلی مکھیاں ۔ نادر قسم کی سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ صرف چلی میں پائی جاتی ہیں ۔ منہ کے حصے کمزور اور انٹینا بالوں جیسے یعنی مومث ہوتے ہیں ۔ |
460 | DIAMYL R Noun Report Error! | آمل کا نامیاتی اصلیہ آزاد حالت میں ۔ |