Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | DIALYSIS R Noun, Adjective Report Error! | محلُول میں اشیا کی علیحدَگی جو کِسی سام دار جھِلّی میں سے اِن کے مُختَلِف نَفُوذ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ مَثلاً گُردے میں
|
337 | DIALYSIS R
Report Error! | ڈایا لائسز ( رق پاشیدگی) ۔ ایسا عمل جس کے دوران لسونتوں کو صاف کیا جاتا ہے ۔ یعنی گردوں کے فعل میں خون کی صفائی ڈایا لائسز ہوتا ہے ۔ |
338 | DIALYSIS R Noun Report Error! | رق پاشی ۔ رق پاشیدگی ۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے کا عمل ۔ تصرق ۔ |
339 | DIALYSIS R Verb Report Error! | ناطاقتی کپڑے سے چھاننا ۔ |
340 | dialysis R Phrase Report Error! | تفرق : محلول میں اشیاء کی علیحدگی جو کسی سام دار جھلی میں سے ان کے مختلف نفوذ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً مصنوعی گردے میں ۔ |