Sr. | English Words | Urdu Words |
3741 | disbeliever R Phrase Report Error! | کافر ۔ |
3742 | DISBELIEVER R Noun Report Error! | بے اعتقاد ۔ منکر ۔ |
3743 | Disbelievers are they surely who say: \"God is the third of the trinity;\" but there is no god other than God the one. And if they do not desist from saying what they say, then indeed those among them who persist in disbelief will suffer painful punishmen R Holy Quranic Report Error! | وہ لوگ (بھی) کافر ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ خدا تین میں کا تیسرا ہے حالانکہ اس معبود یکتا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اگر یہ لوگ ایسے اقوال (وعقائد) سے باز نہیں آئیں گے تو ان میں جو کافر ہوئے ہیں وہ تکلیف دینے والا عذاب پائیں گے |
3744 | DISBELIEVERS [ THOSE WHO REJECT FAITH ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورَ ۃ ا لکاَفِرُ ونَ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۹ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اسکی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ کافِروں سے کیسے برتائو کیا جائے۔ ہدائتِ خُدا وندی یہ ہے کہ ایمان کے ضِمن میں کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ تا ہم ھدائت یہ بھی ہے کہ ایمان نہ لانے والوں پر ظُلم کرنا کسی صوُرت میں بھی روا نہیں۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتون میں شامل ہے اور ۶ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
3745 | DISBENCH R Verb Report Error! | بنچروں کے زمرے سے خارج کرنا ۔ قاضی کا کرسی عدالت سے خارج ہونا ۔ |