Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | DI-ALLYL R Adjective Report Error! | دو الیل گروپ رکھنے والا ۔ |
7 | DI-HEXAHEDRON R Noun Report Error! | چھ ضلعی منشور ۔ |
8 | DI-IODIDE R Noun Report Error! | وہ کیمیاوی مرکب جس میں کسی عنصر یا اصلیہ کے ساتھ ایوڈین کے دو جوہر ہوں ۔ |
9 | DIA R Prefix Report Error! | یونانی لاحقہ جو طبی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
10 | DIA R Noun Report Error! | ڈی آئی اے ۔ ڈاکیومنٹ انٹرچینج کا مخفف ۔ ایک ڈاکیومنٹ کے تبادلے کی ایسی گائیڈ لائن جو آئی بی ایم کے سسٹمز نیٹ ورک آرکیٹکچر ایس این اے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |