Sr. | English Words | Urdu Words |
2236 | DILL WATER R Noun Report Error! | ایک دوا جو بچوں کو پیٹ میں مروڑ ہونے پر دی جاتی ہے ۔ گرائپ واٹر ۔ |
2237 | DILL WATER R Noun Report Error! | شیرخوار بچوں کے لیے ہاضمے کا مائع ۔ |
2238 | dill water R Phrase Report Error! | اجوائن کا پانی : بچوں کو نظام ہضم کی درستگی کے لئے یہ دوادی جاتی ہے ۔ |
2239 | DILL-SEED R Noun Report Error! | اجوائن ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔ |
2240 | DILLENIA R Noun Report Error! | درختوں اور جھاڑیوں کی ایک قسم جو جزائر شرق الہند میں پائی جاتی ہے اور جس کے درخت اونچے اور پھول خوبصورت ہوتے ہیں ۔ ڈیلنیا ۔ |