Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | DIBS ON R
Report Error! | بُنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لیے بولتے ہیں۔ |
797 | DIBS ON SOMETHING R Adjective Report Error! | بنیادی طور پر یہ جملہ بچے اپنے استحقاق اور کسی شے پر ملکیت کے دعوے کا اعلان کرنے کے لئے بولتے ہیں ۔ |
798 | DIBSTONES R Noun Report Error! | بچوں کا ایک کھیل ۔ |
799 | DIBUTYL R Adjective Report Error! | دو اصلیہ الکحل ۔ |
800 | DIBUTYL OXALATE ( C4H9 OOC)2
R
Report Error! | ڈائی بیو ٹائل آکسیلیٹ ۔ بے رنگ سیال نقطہ ابال 243.4 ڈگری سیلسیئس اسے محلل کے طور پر اور نامیاتی تالیف میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |