Sr. | English Words | Urdu Words |
5386 | DISPATCH, DESPATCH R Verb Report Error! | بھيجنا ۔ ارسال کرنا ۔ مراسلہ |
5387 | DISPATCHED R Verb Report Error! | ارسال کیا ۔ |
5388 | DISPATCHER R Noun Report Error! | مُرسِل ۔ ارسال کُنِندہ ۔ ترسیل کُنِندہ ۔ ترسیل کار ۔ بھیجنے والا ۔ مراسلات روانہ کرنے والا ۔ |
5389 | DISPATCHER R Noun Report Error! | ڈسپیچر ۔ چند ملٹی ٹاسکنگ سسٹمز میں روٹینز کا ایک ایسا سیٹ جو سی پی یو سنٹرل پروسینگ یونٹ کو مختلف ایپلیکیشنز کے لیے وقت تفویض کرنے کا زمہ دار ہوتا ہے ۔ |
5390 | DISPATCHFUL R Adjective Report Error! | سرعت سے کام کرنے والا ۔ |