Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | DIAMORPHINE R Noun Report Error! | افیون سے نکالی ہوئی ایک مسکن دوا ۔ |
452 | diamorphine R Phrase Report Error! | ڈایافین مارفین : ہیروئن ۔ مارفین سے اخذ شدہ ۔ اس کا استعمال عادی بنادیتا ہے ۔ شدید درد اور کھانسی کو دبانے کے لئے مفید ۔ |
453 | DIAMORPHINE R Noun Report Error! | مارفین سے حاصل ہونے والا مرکب جس کی عادت پڑ جاتی ہے ۔ دافع کھانسی اور درد ہے ۔ |
454 | diamorphine (heroin) morphine R Phrase Report Error! | ڈایا مارفین ، ہیروئن ، مارفین سے اخذ شدہ اس کا استعمال عادی بنا دیتا ہے ، شدید درد اور کھانسی کو دبانے کے لیے مفید ۔ |
455 | DIAMORPHOSIS R Verb Report Error! | جسم کو اپنی صحیح شکل میں لانا ۔ |