Sr. | English Words | Urdu Words |
5126 | DISLOCATION R Noun Report Error! | ہڈی کا اُترنا یا اتارنا ۔ بے ترتیبی سے ہونا ۔ |
5127 | DISLOCATION R Noun Report Error! | عضو یا ہڈی کا اپنی جگہ سے ہل جانا ۔ |
5128 | DISLOCATION R
Report Error! | جوڑ اکھڑ جانا ۔ |
5129 | DISLOCATION R Noun Report Error! | سَرکانے سے ہٹانے کا عَمَل ۔ نظم و ترتیب میں خلل ۔ سلع ۔ قلموں کی ترتیب میں خلل ۔ |
5130 | dislocation R Phrase Report Error! | جوڑا کھڑنا ۔ ہڈی کا اترنا : کسی عضو یا گھومنے والی سطح کو اپنی جگہ سے ہٹانا تاکہ رکاوٹ نہ رہے ۔ جب ہڈی اترتی ہے تو وہ اپنی جگہ سے ہٹ کر اوپر یا نیچے ہوجاتی ہے ۔ درد ہوتا ہے اور سوج ہوجاتی ہے ۔ ہڈی پوری ہٹ گئی ہوتو مکمل ،پوری نہ اتی ہوتو نامکمل ، ہدی اترنے کے ساتھ زخم بھی ہوتو مرکب اور زخم نہ ہوتو سادہ ہڈی اترنا کہتے ہیں ۔ |