Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | DINING-ROOM R
Report Error! | ڈائينگ روم ۔ کھانے کا کمرہ |
2552 | DINITRO-CELLULOSE R Noun Report Error! | بارود پنبہ سے مماثل ایک مادہ ۔ |
2553 | DINITROBENZENE C6H4(NO2)2 R
Report Error! | ڈائی نائٹروبینزین ، بے رنگ ، غیر حل پزیر قلمی مادہ ، تین ہم ترکیب صورتوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
2554 | DINITROGEN (NITROUS OXIDE. N2O LAUGHING GAS).
R
Report Error! | ڈائی نائٹروجن ۔ نائٹر س آکسائیڈاسے لافنگ گیس بھی کہتے ہیں امونیم نائٹریٹ کو 270 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر گرم کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ اسے بے ہوش کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2555 | dinitrogen oxide (nitrous oxide laughing gas) nno or n2o gas which has the physiological effect of relaxing the user R Phrase Report Error! | ڈائی نائٹروجن آکسائیڈ ، اس کا فارمولہ n2o ہے ، یہ گیس استعمال کنندہ کے نظام اعصاب پر اثر اندازہ ہو کر درد کی شدت کو کم کرتا ہے ۔ |