Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | DIBASIC ACID
R
Report Error! | ڈائی بیسک ایسڈ ۔ ایسا ایسڈ جو دو قابل تبادلہ ہائیڈ روجن ایمٹوں پر مشتمل ہوتا ہے اور نمکیات کے دو سلسلے ( سیریز ) بناتا ہے ۔h2 c2 o4 اور h2 so4 ( اوگزیالیک ایسڈ) ۔ |
767 | dibasic acid (diprotic acid) an acid that can neutralize two moles of sodium hydroxide for every mole of the acid R Phrase Report Error! | دواساسی تیزاب ، ایک مالیکیول میں تیزابی ہائیڈروجن کے جواہر پر مشتمل ایک تیزاب ایسا تیزاب جو نمکیات کے دو ۔ |
768 | DIBASIC ACIDS R Noun Report Error! | دو اساسی یا دو اساسہ تیزاب ۔ ایسے تیزاب جِن میں ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہوں اور جِن کی جگہ کوئی دھات لے سکتی ہو ۔ |
769 | DIBASICITY R Noun Report Error! | دو اساسیت ۔ |
770 | DIBBER R Noun Report Error! | ایک اوزار جس سے زمین کھود کر بیج بوتے ہیں ، کدال ، سبل ۔ |