Sr. | English Words | Urdu Words |
6591 | DISULPHUR DICHLORIDE, S2 CL2 R
Report Error! | ڈائی سلفر ڈائی کلورائیڈ ۔ سلفر مونو کلورائیڈ سرخ رنگ کا سیال جو کثیف بخارات بن کر اڑتا یعنی دھواں دیتا ہے ۔ اس کی بو تیز چبھنے والی ہوتی ہے اسے کلورائیڈ کو پگھلے ہوئے سلفر پر ڈال کر حاصل کرتے ہیں ۔ ربڑ کو سخت بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6592 | DISUNIFORM R Adjective Report Error! | بے یکسانی ۔ |
6593 | DISUNION R Noun Report Error! | عدم اِتحاد ۔ عدم اِتفاق ۔ پھوٹ ۔ نااتفاقی ۔ نزاع ۔ |
6594 | DISUNIONIST R Noun Report Error! | عدمِ اِتّحادی ۔ عدم اِتفاقی ۔ حامی نظریہ عدم اتحاد ۔ |
6595 | DISUNITE R Verb Report Error! | علیحدہ علیحدہ کرنا ۔ |