Sr. | English Words | Urdu Words |
7161 | DIXIE-LAND R Noun Report Error! | امریکی موسیقی کی ایک قسم ۔ |
7162 | DIXIECRAT R Noun Report Error! | جنوبی ریاستہاۓ مُتحَدہ امریکا کا ڈیموکریٹ ۔ خصوصاً وہ جس نے ۱۹۴۸ میں ڈیموکریٹک پارٹی کو اس لیے خیر باد کہہ دیا تھا تا کہ وہ شہری حقوق کی مخالف ریاستوں کے حقوق کی حامی جماعت کی حمایت کر سکے ۔ |
7163 | DIXIELAND R Adjective Report Error! | نیو اور لینز کے جاز کے طرز سے متعلق جس کو عموماً چھوٹا طائفہ بجایا کرتا تھا ۔ |
7164 | DIXIY R Noun Report Error! | دیگچی ۔ |
7165 | DIXY R Noun Report Error! | دیگچہ ۔ |