Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | DIFFERENTIAL GALVANOMETER R Noun Report Error! | فرق نما رو پیما ۔ |
1592 | DIFFERENTIAL GEAR R Noun Report Error! | فرق گیرہ ۔ گیرہ جات کا تدویری سلسلہ جس کے ذریعے ایک ہی قطار میں دو لمبے دُھروں کو آپس میں جوڑا جاتا ہے ۔ وہ گراری جو کِسی کار کو موڑنے پر اِس کے ایک پچھلے پہیے کو دُوسرے پہیے سے زیادہ تیز چلاتی ہے ۔ |
1593 | DIFFERENTIAL GEOMETRY R Noun Report Error! | تفرقی علم ہندسہ ۔ |
1594 | DIFFERENTIAL MANOMETER R
Report Error! | تفرقی مانو میٹر ۔ ایک مانو میٹر ( دباﺅ پیما ) جسے دباﺅ کے اختلافات کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً ایک محلل کے بخاراتی دباﺅ اور اس کے محلول کے دباﺅ کا فرق ۔ |
1595 | DIFFERENTIAL MOTION R Noun Report Error! | فرقی حرکت ۔ |