Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | DIAGRAPH R Noun Report Error! | نقشے کو بڑا کرنے یا ابھرے حصے کو کھینچنے کا آلہ ۔ خاکہ نگار ( آلہ ) ۔ نقشہ نگار آلہ ۔ |
237 | DIAGRAPHIC R Adjective Report Error! | ایسی آواز سے متعلّق جو دو حروف سے مل کر بنی ہو۔ |
238 | DIAGRAPHICS R Noun Report Error! | فن خاکہ نگاری ۔ |
239 | DIAGRID R Noun Report Error! | سہارے کے لیے کھڑا کیا ہوا ایک دُوسرے کو صلیبی شکل میں قطع کرتے ہوۓ آڑے ڈنڈوں کا ٹھاٹھر ۔ |
240 | DIAGRYDIUM R Noun Report Error! | سقمونیہ سے بنی ہوئی دوائیں ۔ محمودہ کا محلول ۔ |