Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | DIMERAN R Noun Report Error! | ( حشرتات ) نیم بالان حشرات کا ایک رکن جس کے پاوں میں دو جوڑ ہوتے ہیں ۔ |
2357 | DIMERCAPROL R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مُرَکَّب جو سونے اور سینکھیا کے زہریلے اثرات کو خَتَم کَرتا ہے |
2358 | DIMERCAPROL R Phrase Report Error! | ڈائی مرکیپرل : ایک نامیاتی مرکب جو سونے اور سنگھیا کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے ۔ پارے کے زہر کے لئے بھی تریاق لیکن سیسے کے زہرک لئے غیر موثر ۔ |
2359 | DIMERCAPROL BAL R Noun Report Error! | نفسیاتی مرکب جو سونے آرسینگ اور پارے کے زھر کا تریاق ہے یہ ان دھاتوں کے ساتھ حل پذیر مرکب بناتا ہے جو پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہوجاتے ہیں ۔ |
2360 | DIMERIC R Adjective Report Error! | دو ترکیبی ۔ دو تکنیکی ۔ دو طرح سے عمل پذیر ہونے والا ۔ |