Sr. | English Words | Urdu Words |
6656 | DITHIONIC R Adjective Report Error! | دو اساسی ترشہ جو خالص حالت میں نہیں ملتا لکین جس سے قلم پذیر نمک بنتا ھے ۔ |
6657 | DITHIONOUS ACID, HYDROSULPHOROUS ACID, HYPOSULPHUROUS ACID. H2 S2 O4 R
Report Error! | ڈائی تھائیونس ایسڈ ۔ اسے ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ اور ہائپو سلفیورس ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ ایک غیر مستحکم اور طاقتور تخفیفی عامل جو صرف محلول کی صورت میں دستیاب ہوتا ہے ۔ |
6658 | DITHIZONE R
Report Error! | ڈائی تھائی زون ۔ سیاہی مائل نیلا ٹھوس مرکب اسے سیسہ اخذ کرنے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 165 اور نقطہ ابال 169 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
6659 | dithranol R Phrase Report Error! | ڈائی تھرانول : کرائی ساروبن سے مشابہ لیکن زیادہ طاقتور ۔ اس کے مرہم میں اس کا ایک گرام اور پیلا نرم پیرافین ۹۹۹ گرام ملاتے ہیں جو چنبل ،داد ، رنگ ورم اور دھوبی خارش کے لئے مفید ہے ۔ |
6660 | dithranol R Phrase Report Error! | ڈائی تھرانول : کرائی ساروبن سے مشابہ
لیکن زیادہ طاقتور ۔ |