Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | DIAZO DYE R Noun Report Error! | ایسا رنگ جو مادّوں کے ردعمل سے اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی پارچے کے ریشوں میں جذب ہو چکے ہوں۔ |
747 | DIAZO DYESTUFFS
R
Report Error! | ڈائی ایزو رنگدار مادے ۔ ایسے رنگ جو N2 گروپس رکھتے ہیں ۔ |
748 | DIAZO REACTION R Verb Report Error! | سل اور تپ محرقہ کی تشخیص کے لیے پیشاب کا امتحان ۔ |
749 | DIAZOACETIC ESTER OR ETHYL DIAZOACETATE (CHN2 COOC2H5) R
Report Error! | ڈائی ایزوایسڈ ۔ ڈائی ایزو وایسی ٹیک ایسڈ یا ایتھائل ڈائی ایزو ایسی ٹیٹ زرد رنگ کا تیل جو ہائیڈ روکلورائیڈ آف ایتھائل گلائی سین کے ٹھنڈے محلول کے ساتھ سوڈیم نائٹرایٹ کے ٹھنڈے محلول سے ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ |
750 | DIAZOMA R Noun Report Error! | ( یونانی تھیٹر ) نیم دائروی راستہ ( جو سماعت خانے کے باہری کنارے میں ہوتا ہے ) ۔ |