Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | DIFFUSIONIST R Noun Report Error! | ثقافتی نفوذ ۔ لین دین کا قائل ۔ لین دین کا عمل ۔ |
1757 | DIFFUSIVE R Adjective Report Error! | نفُوذی۔ منتشر۔ طولانی۔ پھیلنے والا۔ منتشر کرنے کی خاصیت رکھتا ہوا۔ مائل بہ انتشار۔ |
1758 | DIFFUSIVELY R Adverb Report Error! | انتشار کے لحاظ سے۔ پھیلاوٴ کے لحاظ سے۔ طولائی طریقے سے۔ طوالت کے طور پر۔ |
1759 | DIFFUSIVENESS R Noun Report Error! | نفوذیت۔ نفوذ پذیری۔ طوالت۔ |
1760 | DIFFUSSION R
Report Error! | نفوذ ۔ ایک گیس کو دوسری گیس سے الگ کرنے کا عمل مثلاً پٹرول کے بخارات کسی کمرے میں نفوذ کے نتیجہ میں ہوا کے ذریعے پھیلتے ہیں ۔ |