Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | DICYNENE R Noun Report Error! | ایتھامسسی لیٹ دوا کا تجارتی نام ۔ |
1027 | DICYNODENT R Adjective Report Error! | ڈی سائنو ڈینٹ ۔ دراز اندان ۔ لمبے دانتوں والے رینگنے والے جاندار جواب معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
1028 | DICYNODONT R Adjective Report Error! | دو دانتوں والے خزندہ سا ۔ |
1029 | DICYNODONTIAN R Adjective Report Error! | دو دانتوں والے متحجر خزندہ سے متعلق ۔ |
1030 | DICYRTOMIDAE R Adjective Report Error! | ڈائی کرٹومیڈا ۔ دو خموں والے ۔ بے حشرات کا خاندان ۔ ان کے منہ چھوٹے ۔ انٹینا خمدار ۔ آنکھیں موجود اور جسم نیم کروی ہوتا ہے ۔ سینے کا پہلا حصہ اور پیٹ کے حصے باہم مدغم ہوتے ہیں ۔ |