Sr. | English Words | Urdu Words |
5406 | DISPENSABLE R Adjective Report Error! | قابلِ استثنا ۔ استثنا پذیر ۔ جس کے بغیر گزارا ہو سکے ۔ غیر ضروری ۔ تقسیم پذیر بطور دوا ۔ |
5407 | DISPENSARY R Noun Report Error! | فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔ |
5408 | DISPENSARY R
Report Error! | دواخانہ ۔ |
5409 | DISPENSATION R Noun Report Error! | معافی ۔ استثناء |
5410 | DISPENSATION R Noun Report Error! | تقسیم بطورِ دوا ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ بٹوارا ۔ بانٹی جانے والی شے ۔ نظم و نسق اور انتظام کا منصوبہ اور نظام ۔ تقدیر ۔ |