Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | DIMITY R Noun Report Error! | ایک عُمدہ سُوتی کپڑا عموماً سفید رنگ کا جس پر اکثر معمولی ابھرواں خانے۔ |
2437 | DIMLY R Adverb Report Error! | غیر واضع طور پر۔ دھندلے طور سے۔ مدھّم طور پر۔ |
2438 | DIMM R Noun Report Error! | ڈی آئی ایم ایم ۔ ڈوول ان لائن میموری ماڈیول کا مخفف ۔ میموری بورڈ کی ایک قسم جو سرکٹ بورڈ پر لگی ریم چپس پر مبنی ہوتا ہے ۔ یہ عام استعمال میں آنے والی سم ایس آئی ایم ایم ۔ سنگل ان لائن میموری ماڈیول سے مشابہ ہیں ۔ |
2439 | DIMMED R Verb Report Error! | مدھم کیا ۔ |
2440 | DIMMER R Noun Report Error! | مَدھّم گر۔ مدھم کرنے والا شخص۔ نظام روشنی میں ایک ایسی مُقّوی ترکیب جس کی مدد سے روشنی کی مقدار میں بتدریج کمی بیشی مُمکن ہوتی ہے۔ |