Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | DIHYDROGEN
R
Report Error! | ڈائی ہائیڈ روجن ۔ مالیکیولی ہائیڈ روجن h2 بے رنگ بوگیس ہے جو راکٹ کے ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے اور مائع حالت میں ہوتی ہے ۔ ویجی ٹیبل آئل کی ہائیڈ روجی نیشن کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2032 | DIHYDROMORPHINONE R Noun Report Error! | مارفین جیسا دافع درد جو طاقتور ہے کم خواب آور ہے کھانسی دور کرتا ہے ۔ |
2033 | dihydromorphinone R Phrase Report Error! | ڈائی ہائیڈ رو مارفیون : مارفین ایسی دوائی ۔ کھانسی کو دبانے میں موثر خواب آور کم ۔ |
2034 | DIHYDROSTREPTOMYCIN R Noun Report Error! | سٹریپٹو مائسین سے حاصل ہونے والا مرکب جو ویسے ہی اثرات رکھتا ہے ۔ |
2035 | DIHYDROTACHYSTEROL R Noun Report Error! | خون میں کیشیم کی مقدار بڑھانے والا مرکب ۔ |