Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | DICHLORIDE ETHYL R Noun Report Error! | برف میں جمی چیزوں کو مائع حالت میں واپس لاتا ہے |
847 | DICHLORINE OXIDE (CHLORINE MONOXIDE, CL2O) R
Report Error! | ڈائی کلورین آکسائیڈ ۔ کلورین مونو آکسائیڈ پر سے کلورین گزارنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ انتہائی غیر مستحکم ہے پانی حل پزیر ہے ۔ زبردست تکسیدی عامل ہے ۔ |
848 | DICHLORO ETHANE ( C2H4CL) R
Report Error! | ڈائی کلوروایتھین ۔ ایتھائل ڈائی کلورائیڈ ، ڈچ لیکویڈ ، زہریلا چکنا تیل ،دوہم ترکیب اقسام میں پایا جاتا ہے وینائل کلورائیڈ بنانے کے کام آتا ہے ۔ نقطہ ابال 84 ڈگری سینٹی گریڈ ۔ |
849 | DICHLORO METHANE OR METHYLENE CHLORIDE (CH2CL2) R
Report Error! | ڈائی کلورومیتھین ۔ میتھائلین کلورائیڈ بے رنگ اڑ جانے والا مائع محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ بے حسی طاری کرنے اور انجماد لانے کے لیے بھی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |
850 | DICHLOROACETIC ACID ( CHCL2 COOH) R
Report Error! | ڈائی کلورو ایسے ٹیک ایسڈ ۔ بے رنگ مائع ہلکے الکلی کے ساتھ ہائیڈ رولائسز پر یہ گلائی آکسائیلک ایسڈ بناتا ہے ۔ شدت کے ساتھ ہائیڈ رولائسز اگرگاڑھے الکلی کے ساتھ کیا جائے تو گلائی آکسائیلک ایسڈ بننے کے بعد کینی زارو تعامل سے گزرتا ہے اور آگزیلیٹ اور گلائی کو لیٹ دیتا ہے ۔ |