Sr. | English Words | Urdu Words |
1496 | DIETHENE R Verb Report Error! | دو ایتھین کے معادل سے بنا ۔ |
1497 | diethlpropion hydrochloride R Phrase Report Error! | ڈائی ایتھائیل پروپیون ہائیڈروکلورائٰیڈ : سی این ایس محرک ۔ |
1498 | DIETHYL R Noun Report Error! | اصلیہ اتھیل کا دوہرا لہ ۔ |
1499 | DIETHYL AMINE ( C2 H5)2 NH
R
Report Error! | ڈائی ایتھائل امائن ۔ ایک بے رنگ مائع ، امونیا سے مشابہہ ، نقطہ جوش 55 سینٹی گریڈ ۔ ربڑ کی صنعت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1500 | DIETHYL MALONATE OR MALONIC ESTER [CH2(COOC2H5)2 R
Report Error! | ڈائی ایتھائل میلونیٹ ۔ بے رنگ مائع خوشگوار بو رکھتا ہے پانی میں حل نہیں ہوتا ۔ البتہ نامیاتی محلل میں آمیزش رکھتا ہے ۔ مختلف نامیاتی مرکبات بنانے کے کام آتا ہے اسے میلونک ایسڈ بھی کہتے ہیں ۔ |