Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | DIAZOMETHANE ( N2 CH2) R
Report Error! | ڈائی ایزو میتھن ۔ انتہائی زہریلی اور دھماکہ خیز زرد رنگ کی گیس میتھائلیٹک عامل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
752 | DIAZONIUM COMPOUNDS R
Report Error! | ڈائی ایزونیئم مرکبات ۔ ایزو مرکبات کی طرح ڈائی ایزو مرکبات بھی دو ملحقہ نائٹروجن ایٹموں پر مشتمل ہوتے ہیں جبکہ ڈائی ایزونئیم مرکبات ، نامیاتی ہوتے ہیں ۔ |
753 | DIAZOTIZATION R
Report Error! | ڈائی ایزوٹائزیشن ۔ ایرومیٹک امائن کا نائٹرس ایسڈ کے ساتھ چار درجے سیلسیئس سے کم درجہ حرارت پر تعامل ۔ |
754 | diazotization the formation of a diazonium salt by reaction of nitrous acid hno2 with aromatic amines at temperatures below 5c (because the diazonium salt decomposes to phenol at about 50c R Phrase Report Error! | ڈائی ایزوٹی زیشن ، ۵ ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت پر نائٹریس ایسڈ اور آرومیٹک امائنز کے درمیان کیمیائی تعامل سے نمک بننے کا عمل ۔ |
755 | DIAZOTIZE R Verb Report Error! | ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔ |