Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | DIGITAL R Noun Report Error! | ( تمسخرانہ ) انگلی ۔ انگشت ۔ پیانو یا آرگن باجے کا پردہ ۔ عنکبوت کے پامحسہ کا آخری جوڑ ۔ |
1872 | DIGITAL R Adjective Report Error! | انگلی کا۔ اَنگُشتی۔ اصبعی۔ عدد سے متعلّق۔ انگلی سے مشابہ۔ |
1873 | DIGITAL R Adjective Report Error! | ڈیجیٹل ۔ ۱ ۔ ہندسوں اعداد کی بنیاد یا ان کے اظہار کا تعلق ۔ ۲ ۔ کمپیوٹنگ میں استعمال میں بائزی کے مماثل اگرچہ معنوں میں ایسا نہیں ہے کیونکہ زیادہ تر لوگ جن کمپیوٹرز سے واقف ہیں وہ ثنائی ہندسوں بٹس ۰ اور ۱ کے مختلف کمبینیشنز میں کوڈ کی ہوئی معلومات کو پروسیس کرتے ہیں ۔ |
1874 | DIGITAL ARTERY R Noun Report Error! | انگشتی شیریان ۔ |
1875 | DIGITAL COMPUTER R Noun Report Error! | ایسا حاسبہ جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسئلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ۔ عددی حِساب کار ۔ |