Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | DIAZOXIDE R Noun Report Error! | وہ دوا جو انسولین تیار کرنے والے خلیوں کے فعل کو آہستہ کرتی ہے چنانچہ لبلبے کے ناسور کے نتیجے میں خون میں شکر کی کمی میں مفید ہے ۔ خون کے دبائو کو بھی کم کرتی ہے ۔ |
757 | diazoxide R Phrase Report Error! | ڈائی ایزوکسائیڈ : یہ دوا انسولین پیدا کرنے والے بیٹا خلیوں کی عاملیت کو کم کرتی ہے ۔ |
758 | diazoxide R Phrase Report Error! | ڈائی ایزوکسائیڈ : یہ دوا انسولین پیدا کرنے والے بیٹا خلیوں کی عامیلت کو کم کرتی ہے ۔ |
759 | DIB R Verb Report Error! | ذریعہ تحریص۔ آہستہ سے غوطہ دینا۔ طُعمہ پھینکنا۔ پانی میں چارہ ڈال کر شکار کرنا۔ |
760 | DIB R Noun Report Error! | ( عموماً جمع میں ) بھیڑ کے پائے کی ہڈیاں جن سے بچے کھیلا کرتے ہیں ۔ مذکورہ کھیل ۔ دھات وغیرہ کی چھوٹی چھوٹی گٹیاں جو شمار کی غرض سے تاش کے بعض کھیلوں میں استعمال ہوتی ہیں ۔ |