Sr. | English Words | Urdu Words |
4931 | DISINFECTANTS R Verb Report Error! | جراثیم مارنے والی چھوت دور کرنے والی دوا ۔ |
4932 | DISINFECTANTS R Latin Report Error! | جَراثیم کُش ادویات ۔ صِرَف جَراثیموں اور حَشرات پر چھِڑکَیں ۔ جانداروں سے دُور رَکھَیں |
4933 | DISINFECTANTS R
Report Error! | عفونت ربا ۔ دافع عفونت / چھوت مادے ۔ ایسے کیمیائی مادے جو خوردبینی اجسام یعنی جراثیم وغیرہ کو ہلاک کرتے یا ان کی نشو ونما روک دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن انسانی بافتوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں ۔ ایسے مادے فرش ، ٹائلٹ وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے استعمال کیا جاتے ہیں مثلاً فینائل ۔ |
4934 | DISINFECTANTS R Adjective Report Error! | جراثیم مارنے والی چھوت دور کرنے والی دوا ۔ |
4935 | disinfectants R Phrase Report Error! | دافع عفونت : جراثیم کش ادویات جو زہریلی ہوتی ہیں ۔ اس لئے جانداروں پر نہ چھڑ کی جائیں ۔ صرف بے جان اشیاء پر چھڑکی جائیں ۔ |