Sr. | English Words | Urdu Words |
6321 | DISTINGUISHED CONDUCT MEDAL R Noun Report Error! | تمغہ براۓ نمایاں کارکردگی ۔ برطانوی عسکری اعزاز جو جنگ میں شجاعت پر عطا کیا جاتا ہے ۔ |
6322 | DISTINGUISHED FLYING CROSS R Noun Report Error! | اعلٰی تمغہ براۓ ہوا بازی ۔ |
6323 | DISTINGUISHED SERVICE CROSS R Noun Report Error! | تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو کسی فوجی کو دُشمن کے خلاف جنگ میں غیر معمولی بہادُری پر دیا جاتا ہے ۔ |
6324 | DISTINGUISHED SERVICE MEDAL R Noun Report Error! | تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو اشخاص کو بھاری ذمّہ داری کے فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے ۔ |
6325 | DISTINGUISHED SERVICE ORDER R Noun Report Error! | ممتاز آرڈر براۓ خدمات ۔ ایک برطانوی اعزاز جو ۱۸۶۶ سے جنگ میں نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے۔ |