Sr. | English Words | Urdu Words |
3771 | DISC R Noun Report Error! | پتلی چِپٹی گول شے قرص ۔ ٹکی ۔ ٹِکیا ۔ |
3772 | DISC R Noun Report Error! | ڈسک ۔ ایک گول چپٹا غیر مقناطیسی چمکدار دھاتی ٹکڑا جو پلاسٹک کے ملمع میں چھپی ہوتی ہے جسے ریڈنگ اور رائیٹنگ کے مقاصد کے لیے آپٹیکل لیزر ٹیکنالوجی پر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ اب یہ ایک عام بات ہے کہ لفظ ڈسک کو ہم کمپیوٹر سے متعلقہ تمام ڈسکس اور آپٹیکل ڈسکس کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ جیسا کہ فلاپی ڈسک ہارڈ ڈسک اور ریم ڈسک ۔ کمپیکٹ ڈسک بھی دیکھیے ۔ |
3773 | DISC BARROW R Noun Report Error! | طشتری نما استوپ ۔ |
3774 | DISC BRAKES R Noun Report Error! | بریکس جو کار کے پہیے کے وسط میں لگی ہوئی ڈسک پر دباﺅ ڈالنے سے کام کرتی ہے ۔ |
3775 | DISC HARROW R Noun Report Error! | قرصی سراون ۔ |