Sr. | English Words | Urdu Words |
5726 | DISPUTER R Noun Report Error! | بحث کرنے والا ۔ مناظر ۔ تنازُع کرنے والا۔ جھگڑا کرنے والا۔ اختلاف کُنِندہ۔ |
5727 | disputing about the skin, before catching the bear R Phrase Report Error! | سوت نہ کپاس ، جولاہے سے لٹھم لٹھا |
5728 | Disputing with him, his companion said: \"Do you disbelieve in Him who created you from dust, then a drop of semen, then formed you into a man[Q 18-37] R Holy Quranic Report Error! | تو اس کا دوست جو اس سے گفتگو کر رہا تھا کہنے لگا کہ کیا تم اس (خدا) سے کفر کرتے ہو جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تمہیں پورا مرد بنایا |
5729 | DISQUALIFICATION R Noun Report Error! | نااہلیت ۔ واپسی سند ۔ ناقابلیت ۔ |
5730 | DISQUALIFICATION R Noun Report Error! | بے مقدوری ، نا لائقی ، ناقابلیت ، بے اختیاری ، خامی ، نقص ، بیماری ، عارفہ ، روگ ۔ |