Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | DIATOMIC R Adjective Report Error! | ( کان کنی ) دو جوہرہ ۔ دو جوہری ۔ دو گرفتہ ۔ جو دو جوہر فرد پر مشتمل ہو ۔ جس میں دو بدل پذیر جوہر یا اصلیہ ہوں ۔ |
722 | DIATOMIC R Noun Report Error! | دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
723 | DIATOMIC MOLECULE R Noun Report Error! | دو جوہری سالہ ۔ |
724 | DIATOMIC MOLECULE A MOLECULE CONTAINING TWO ATOMS R Phrase Report Error! | ڈائی اٹامک مالیکیول ، ایسا مالیکیول جو دو ایٹموں پر مشتمل ہو ۔ |
725 | DIATOMIN R Noun Report Error! | زرد یا زردی مائل رنگ جو عصیبی کائی میں پایا جاتا ہے ۔ |