Sr. | English Words | Urdu Words |
5911 | DISSEMINATION R Verb Report Error! | بیماری کے جراثیم کا بکھرنا ۔ |
5912 | DISSEMINATION R Noun Report Error! | بِکھراوٴ ۔ پھیلاوٴ ۔ اِنتَشار ۔ بوائی ۔ تَبلیغ ۔ چَھتراوٴ ۔ |
5913 | DISSEMINATION PROJECT R Adjective Report Error! | وہ منصوبہ جس میں معلومات جمع کرنا ان کا تقابل اور ان کی نشر و اشاعت شامل ہو ۔ |
5914 | DISSEMINATIVE R Adjective Report Error! | بِکھیرنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ بیج بونے والا ۔ ناشَر ۔ نَشَر کار ۔ |
5915 | DISSEMINATOR R Noun Report Error! | بکھیرنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ بیج بونے والا ۔ نشرواشاعت کَرنے والا ۔ تَبلیغ کَرنے والا ۔ ناشَر ۔ نَشَر کار۔ |