Sr. | English Words | Urdu Words |
6646 | DITERPENES R
Report Error! | ڈائی ٹرپینز ۔ ایک غیر سیر شدہ ہائیڈ رو کاربن یعنی ابائیٹک ایسڈ ۔ |
6647 | DITETRAGONAL R Adjective Report Error! | ( قلمیات ) ہشت زاویائی ۔ |
6648 | DITHECOUS R Adjective Report Error! | ( نباتیات ) دو گوشکی ۔ |
6649 | DITHEISM R Noun Report Error! | دو خداوٴں پر ایمان ۔ ثنویت ۔ خیر و شر کی متوازی اور یکساں طور پر برسر عمل قوتوں یا اصُولوں پر یقین ۔ |
6650 | DITHEIST R Noun Report Error! | ثنویت کا قائل ۔ دو خُداوں پر ایمان رکھنے والا ۔ ایمان کے تقاضے سے گُمراہ شخص ۔ |