Sr. | English Words | Urdu Words |
7096 | DIVORCE DELEGATION OF R
Report Error! | تفویض طلاق ۔ تفویض حق طلاق ۔ |
7097 | DIVORCE DIVISIBLE R
Report Error! | طلاق یا علیحدگی فریقین (تاہم اس قسم کی طلاق میں معاملات متعلقہ فریقین از قسم خصانت وغیرہ زیر التوا رہتے ہیں ) ۔ |
7098 | DIVORCE IN JEST R
Report Error! | طلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی و مذاق ۔ جب طلاق محض ہنسی مذاق ميں دی گئی ہو |
7099 | DIVORCE IN JEST R
Report Error! | طلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی مذاق ۔ |
7100 | Divorce is (revokable) two times (after pronouncement), after which (there are two ways open for husbands), either (to) keep (the wives) honourably, or part with them in a decent way. You are not allowed to take away the least of what you have given your R Holy Quranic Report Error! | طلاق (صرف) دوبار ہے (یعنی جب دو دفعہ طلاق دے دی جائے تو) پھر (عورتوں کو) یا تو بطریق شائستہ (نکاح میں) رہنے دینا یا بھلائی کے ساتھ چھوڑ دینا۔ اور یہ جائز نہیں کہ جو مہر تم ان کو دے چکے ہو اس میں سے کچھ واپس لے لو۔ ہاں اگر زن و شوہر کو خوف ہو کہ وہ خدا کی حدوں کو قائم نہیں رکھ سکیں گے تو اگر عورت (خاوند کے ہاتھ سے) رہائی پانے کے بدلے میں کچھ دے ڈالے تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں۔ یہ خدا کی (مقرر کی ہوئی) حدیں ہیں ان سے باہر نہ نکلنا۔ اور جو لوگ خدا کی حدوں سے باہر نکل جائیں گے وہ گنہگار ہوں گے |