Sr. | English Words | Urdu Words |
2626 | DIODE R Noun Report Error! | دو برقیرہ ۔ ڈائی اوڈ ۔ ایک قسم کی برقیری ٹیوب ۔ ریڈیو والو جِس میں صِرف دو برقیرے یعنی دو الیکٹروڈ ہوں ۔ |
2627 | diode an electrical component typically based on a p-n junction with a current voltage relationship that depends on the direction of current flow R Phrase Report Error! | دو برقیرہ ، حرروانی والو جو الیکٹروڈوں اینوڈ اور کیتھوڈ پر مشتم ہوتا ے ایک سادہ سیمی کنڈکٹرڈ ڈائیوڈ درجہ ذیل امپی ڈینس ظاہر کرتا ہے ۔ |
2628 | DIODOLEPSY R Noun Report Error! | مسکرنا |
2629 | DIODON R Noun Report Error! | ( حیوانیات ) مچھلیوں کی ایک قسم جس کے جبڑے میں دو دندان نما گلٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
2630 | DIODONE R Noun Report Error! | آیوڈین پر مشتمل نامیاتی مرکب جو گردوں کا ایکسرے کے ذریعے معائنہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |