Sr. | English Words | Urdu Words |
2351 | DIMENSIONS R Noun Report Error! | حدود ابعاد ۔ ابعاد ثلاثہ میں سے کوئی بعد ، لمبائی ، چوڑائی ۔ |
2352 | DIMER
R
Report Error! | دو تر کیبہ ۔ ایسے مالیکیولز یا مرکب جو دو مالیکیولز کی شرکت یا امتزاج پر مشمتل ہوں مثلاً ڈائی نائٹروجن ٹیٹرا آکسائیڈ ( n2 o4) اور ایلومینیم کلورائیڈ (al2 cl6) بخارات کی حالت میں ۔ |
2353 | DIMER R Noun Report Error! | وہ مُتصل مُماثل سالموں سے مُرکب ۔ |
2354 | DIMER R Adjective Report Error! | ڈائیمر ۔ دو جزی ۔ دو اجزا کا پولیمر ۔ |
2355 | dimer a combnationf two identical monomers R Phrase Report Error! | دو ترکیبہ ، مادہ جو ایے مالیکیولز کا بنا ہوا ہوکہ ان میں سے ہر ایک مونومر کے دو مالیکیولں پر مشتمل ہو ۔ |