Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 | DIPHENYL R Noun Report Error! | دوہرا فینائل۔ |
2792 | DIPHENYL, C12 H10
R
Report Error! | ڈائی فینائل ۔ اّڑ جانے والا بے رنگ ٹھوس مادہ ۔ دافع فنگی ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ70.5 سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال 254 سینٹی گریڈ ۔
|
2793 | DIPHENYLAMINE R Noun Report Error! | بینزِین سے ماخُوذ ایک خوشبودار قلمی مادّہ۔ |
2794 | DIPHENYLAMINE, C12 H11N9 PH2 NH
R
Report Error! | ڈائی فینائل امائن ۔ بے رنگ قلمی مرکب سلفیورک ایسڈ کے محلول میں ریڈا کس کی نشاندہی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کا سانس میں شامل ہونا خطرناک ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 54 سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال 302 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
2795 | diphenylmethanone(benzophenone) c6h4coc6h5 colourless prisms made by a friedel crafts reaction of benzoyl chloride on benzene with aluminium chloride catalystit is usedin perfunmery R Phrase Report Error! | ڈائی فینائل میتھانان ، بنزوئل کلورائیڈ کے بنزین کے ساتھ ایلومینیم کلورائیڈ عمل انگیز کی موجودگی میں) تعامل کے نتیجے میں حاصل ہونے والی بے رنگ نشوونما قلمیں اس کا فارمولا c6h4coc6h5 ہے ۔ |